the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پشاور،31مارچ(ایجنسی) پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے کے ایک بھیڑ بھاڑ والے بازار میں شیعہ امام باڑے کے باہر جمعہ کو ہوئے ایک خود کش حملے میں کم از کم 25 لوگوں کی موت ہو گئی اور 65 دیگر زخمی ہو گئے. اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے لی ہے.



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حملہ آور نے پاراچنار کے سینٹرل مارکیٹ میں امام باڑہ کے مرکزی دروازے کے قریب خود کو اڑا لیا. نیوز چینل جیو ٹی وی نے خبر دی ہے کہ دھماکے میں کم از کم 25 افراد ہلاک اور 65 دیگر زخمی ہو گئے. زخمیوں میں بہت سے لوگوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے. شدید زخمی 27 لوگوں کو ہوائی راستے سے پشاور کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا. دھماکے میں کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا .

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.